لندن،جواہرات سے مزین تاج نیلامی کیلئے2019میں پیش

0
1742

لندن میں جواہرات سے سجا خوبصورت تاج نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا ۔

یہ تاج 1904میں جرمن فریڈرک فرانسس چہارم نے اپنی دلہن کو تحفے میں دیا تھا۔

نیلام گھر انتظامیہ کے مطابق تاج سوا تین کروڑ سے پانچ کروڑ روپے تک نیلام ہونے کا امکان ہے۔

تاج کی نیلامی پندرہ مئی کو جنیوا میں ہو سکی

SHARE

LEAVE A REPLY