بر ج الخلیفہ پر شاندار فاؤنٹین شو

0
809

دبئی میں برج الخلیفہ کے تالاب پر دھنوں پر رقص کرتے دلکش فوارے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔

دبئی میں واقع برج الخلیفہ کے تالاب میں شاندار فاؤنٹین شو کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے۔

دنیا کے سب سے بڑے فاؤنٹین سسٹم پر منعقد کیے جانے والے اس فیسٹیول میں تالاب پربچوں کے مشہور گیت بے بی شارک کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے فوارے ہزاروں افراد کو تفریح فراہم کر رہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY