آسٹریلیا سڈنی میں سالانہ قوالی کا پروگرام

0
164

آسٹریلیا سڈنی میں ساوتھ ایشین مسلم ایسوسی ایشن (سما )کے زیر سایہ بینکسٹان سپورٹس کلب میں قوالی کا پروگرام منعقد کیاگیا جسمیں چار سو سے زائد افراد نے شرکت کی
یہ ایک فنڈ ریزنگ پروگرام تھا سما نے بزرگوں کی حدمت کیلئے پیسہ اکٹھا کرنے کیلئے یہ پروگرام منعقد کیا سما کافی عرصے سے بزرگوں کی حدمت کیلئے کام کرتی ہے
پروگرام کا آغاز شام پانچ بجے تمام حاضرین کو حوش آمدید سے شروع کیا گیا

شاھد جمیل صاحب نے( سما)کے اغراض و مقاصد بیان کئے
طاہر حسین قوال اور ہمنوا کا تعارف صبا عابدی صاخبہ نے کروایا
اسکے بعد پروگرام قوالی حمد باری تعالٰی قوالی سے کیا گیا

جسمیں طاہر حسین قوال اور ہمنوا نے حاضرین کے دل جیت لئےاسکے بعد قوالی اور اسکی تاریخ کے بارے میں بتایا گیا قوالی کا سلسلہ سات بجے تک جاری رہا
سات بجے نماز مغرب ادا کی گئی اور عشایہ دیا گیا

طاہر حسین قوال اور ہمنوا کو انعامات سے نوازا گیا اٹھ بجے دوبارہ قوالی پروگرام شروع کیا گیا اور رات نو بجے تک جاری رہا پروگرام کا اختتام رات نو بجے دما د مست قلندر قوالی پے دھمال کے ساتھ کیا گیا

حاضرین نے پروگرام کو بے حد پسند کیا اور سما کے بزرگوں کی حدمت کو سراہا گیا اور حاضرین کی طرف سے ائندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کرنے کی حواہش ظاہر کی گئی
اور پروگرام کے آخر میں حاضرین اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا

جابر حسین سڈنی

SHARE

LEAVE A REPLY