کابل میں ہوئے ایک خود کش حملے کی ذمہ داری انتہا پسند گروپ داعش سے واسبتہ جنگجوؤں نے قبول کر لی ہے۔ ہفتے کو ہوئے اس خود کش حملے کے نتیجے میں سات افراد مارے گئے۔

ان شدت پسندوں کی طرف سے اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اس کارروائی میں چار خودکش حملہ آوروں کے ایک گروہ نے ٹیلی کمیونیکشن کی وزارت کو نشانہ بنایا۔ داعش نے حالیہ برسوں میں افغانستان میں ہوئے متعدد حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY