پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سرتاج عزیز 4 دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کیلئے واہگہ کے راستے سے بھارت آئیں گے اور کانفرنس میں شرکت کے بعد اسی دن پاکستان واپس روانہ ہوجائیں












