ترک میں اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے گیارہ طالبات اور ایک ملازمہ جاں بحق ہوگئے۔

ترک حکام کے مطابق واقعہ جنوبی صوبے ادانا کے ایک ہاسٹل میں پیش آیا۔ جہاں مڈل اور ہائی اسکول کی طالبات مقیم تھیں۔ آگ لگنے سے گیارہ طالبات جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئیں۔

ہاسٹل میں کام کرنے والی ایک خاتون بھی واقعے میں جاں بحق ہوگئیں۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

SHARE

LEAVE A REPLY