انگلینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 352 رنز کا ہدف دے دیا جسکے جواب میں پاکستان کی پہلی وکٹ صفر پر گئی جب فخر زمان صفر پر کیچ ہوئے
عابد علی پانچ پر ایل بی ڈبلیو اور محمد حفیظ صفر پر ایل بی ڈبلیو ہوئے اور اس طرح چھ سکور پر تین وکٹ گر چکی تھیں جسکے بعد سرفراز اور بابر کے ٹیم کو کچھ سنبھالا دیا اور تیرہ اوور میں سکور انہتر تک پہنچا دیا
انگلینڈ کی طرف سے تینوں وکٹ کرس ووکس نے لیں












