وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔ ڈاکٹر نگہت نسیم

0
1533

اے مسلمانو ۔!

تم اپنی غلطیوں اور برائیوں کا سارا ملبہ کافروں پر ڈال کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہو ۔۔۔ کیا تم واقعی اتنے غبی جاہل اور مخبوط الحواس ہو گئے ہو کہ اچھے برے کی تمیز نہیں رہی ۔یعنی تمہیں کوئی بھی بھٹکا سکتا ہے ۔

یاد رکھو تم سب وہی کر رہے ہو جو پچھلی اقوام نے کیا تھا اور تباہ کر دی گئی تھیں۔

سنو۔!

جس دن تم مسلمانوں نے اپنے گند اور جہالت کی ذمہ داری قبول کر لی انقلاب کا دروازہ کھل جائے گا ۔

ابھی بھی وقت ہے دوسروں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلانا چھوڑ دو ۔۔۔اپنی کمی کوتاہی غلطی سب قبول کرو ۔۔ ایمانداری سے اپنی اپنی اصلاح کرو ۔ ورنہ تباہ کن انجام کے لئے تیار رہو ۔

وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔

ڈاکٹر نگہت نسیم

SHARE

LEAVE A REPLY