ایک سگریٹ زندگی کے 5 منٹ کم کرتی ہے

0
1609

تمام تر اقدامات کے باوجود دنیا میں سگریٹ پینے والے افراد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر 6 سیکنڈ کے بعد ایک سگریٹ نوش کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

2018 میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی مجموعی تعداد میں اضافہ ہوا۔

پاکستان میں عوامی مقامات پر سگریٹ پینے پر پابندی ہےلیکن اس کے باوجود لوگ دفاتر، ریستورانوں، بازاروں، یہاں تک کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی کھلے عام سگریٹ نوشی ہوتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال تمباکو نوشی سے 70 لاکھ سے زیادہ اموات ہوتی ہیں جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو سگریٹ نوشی تو نہیں کرتے لیکن دھواں ان کے اندر بھی اترتا ہے۔

براہ راست تمباکو نوشی کا استعمال کرنے سے مرنے والوں کی تعداد سالانہ 60 لاکھ سے زیادہ ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY