برطانیہ کو تیسری ہیٹ ویو کا سامنا ہے جہاں درجہ حرارت مسلسل 10 دن 30 سینٹی گریڈ سے زائد ر ہنے کا امکان ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں ہفتے کے وسط سے درجہ حرارت 34 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے 8 سے 21 جولائی تک مڈلینڈز، ایسٹرن و سدرن انگلینڈ کے لیے ایمبر الرٹ کی وارننگ جاری کی ہے۔

ایجنسی نے ناردرن انگلینڈ کے لیے اسی عرصے کے لیے ییلو وارننگ بھی جاری کر رکھی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY