روس میں ٹائیگر گاڑی سے نکل کر سڑک پر آگیا

0
773

روس میں ایک ٹائیگر مالک کی گاڑی سے نکل کر سڑک پر آگیا۔

یہ واقعہ روس کے شہرایوانووو کی سڑک پر پیش آیا، جب ایک شخص اپنے ٹائیگر کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا تھا کہ ٹائیگر کو باہر نکلنے کی سوجھی، تو وہ نہ صرف گاڑی سے نکل آیا، بلکہ بیچ سڑک پر دوڑ بھی لگادی۔

یوں خونخوار ٹائیگر کو سڑک پر دیکھ کر مسافر بیحد خوفزدہ ہوگئے، تاہم مالک نے کچھ دیر کی کوشش کے بعد بلاآخر اُسے قابو کرلیا جبکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY