فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جہاں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ پرنیا حملہ کردیا۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں منگل سے اب تک 8 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔












