حکومت نے وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت تبدیل کردیا جس کے بعد اب کابینہ اجلاس 3 بجے ہونا تھا جو ابھی تک انتظار ہے
سرکاری حکام کے مطابق حکومت نے وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کرکے 3 بجے کردیا گیا تھا
اس سے قبل کابینہ اجلاس 12 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا گیا تھا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔
دوسری جانب آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت بھی تبدیل کردیا گیا ہے












