کوئٹہ میں ہزارہ وال علی خان کی ٹارگٹ کلنگ

0
249

کوئٹہ میں ہزارہ قوم کے ایک اور نہتے شہری کو سیٹلائٹ ٹاون میں ٹارگٹ کرکے شہید کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق شہید کا نام علی خان ولد عبدلغفور ، قوم ہزارہ علمدار روڈ عباسیہ کا رہائشی تھا، پیشے کے لحاظ سے ایک ویلڈر تھا، جسکی عمر 45 سال کے درمیان ہے۔

جمعرات کی صبح معمول کے مطابق اپنے دکان، جوکہ سیٹلائٹ ٹاون میں ہے جا رہا تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔

جابر حسین سڈنی

SHARE

LEAVE A REPLY