لندن میں مقیم سماجی کارکن اور کیمونٹی ورکر محمد یوسف کے بڑے بیٹے سہیل یوسف نے ساؤتھمٹن یونیورسٹی سے اکنامکس اینڈ فنانس سائنس میں کامیابی سے ڈگری حاصل کر لی ہے اور یہ ڈگری انکو ساؤتھمپٹن یونیورسٹی سے ملی ہے
ڈگری کی تقریب میں اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی اور کیمونٹی کے اہم افراد نے محمد یوسف اور انکی اہیلہ رضیہ یوسف کو بیٹے کی اس اہم کامیابی پر مبارکباد دی ہے
محمد یوسف نے اپنے بچوں کو رزق حلال سے اعلی تعلیم دلوا کر برادری میں بہترین مثال قائم کی ہے

انکی ایک بیٹی ڈاکٹر اور ایک انجینئر ہے جبکہ باقی بچے بھی اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں













