عدالتی حکم کے باوجود والد سے ملاقات کی اجازت نہیں : بلاول بھٹو

0
653

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود نیب ہمیں اپنے والد سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہا، عدالت نے مجھے اور آصفہ کو والد سے ملنے کی اجازت دی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عدالتی اجازت کے باوجود ہمیں اپنے والد سے ملنے نہ دینا عدالت کی توہین ہے، نیب کےاقدام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر وکلا سے بات کروں گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY