بزنجو کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

0
625

سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار سینیٹر حاصل بزنجو کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست سماعت کےلئے منظور کرلی گئی۔

گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ نے اندراج مقدمہ کی درخواست پر سینیٹر حاصل بزنجو کو 8 اگست کو طلب کرلیا ہے۔

درخواست گزار منظور قادر بھنڈر نے پٹیشن میں موقف اختیار کیا کہ حاصل بزنجو نے اپنے بیان سے قومی ادارے کے سربراہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔

سیشن کورٹ نے منظور قادر کی درخواست سماعت کےلئے منظور کرلی ہے

SHARE

LEAVE A REPLY