پنجاب اسمبلی: ن لیگ 137، آزاد امیدوار 116 سیٹوں پر کامیاب

0
705

ملک میں عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کے تمام 296 حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آ گئے۔

پنجاب اسمبلی کی 296 سیٹوں میں سے پاکستان مسلم لیگ (ن) 137 نشستیں لے کر سب سے آگے ہے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 116 نشستوں پر کامیاب ہوئے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 10 اور استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل پی، پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY