وفاقی حکومت . 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ

0
2442

وفاقی حکومت نے 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے، اُس روز قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حکومت پاکستان نے14 اگست کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے فیصلہ کیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY