پاکستان ہائی کمیشن لندن کی اختتام ہفتہ ایمرجنسی ویزا سہولت

0
239

لندن۔ سید کوثر عباس کاظمی ۔پاکستان ہائی کمیشن لندن نے برطانیہ میں مقیم ایسے پاکستانیوں کے لیے جو صرف برٹش پاسپورٹ رکھتے ھیں اور پاکستانی شناختی کارڈ نہیں رکھتے ان کے لیے ویکینڈ پر بھی ایمرجنسی ویزا کی سہولت شروع کر دی گئی ھے .

برطانیہ میں ایسے بہت سے پاکستانی ھیں جو پاکستان جانے کے لیے ویزا لیکر جاتے ھیں .عام حالات میں پاکستانی ویزا کے حصول کے لیے انتظار کوئی مشکل عمل نہیں ہوتا لیکن آگر کسی کو ایمرجنسی میں پاکستان جانا پڑھ جاتا اور بدقسمتی سے یه ایمرجنسی آگر ویکینڈ پہ درپیش ہوتی تو پاکستان سفر کرنا ناممکن ہوتا

مگر اب ہائی کمیشن پاکستان برطانیہ نے پاکستانیوں کی مشکل آسان کر دی ھے اور ویکینڈ پر بھی ویزا سروس میسر ھو گی .

SHARE

LEAVE A REPLY