شب قدر کے علاقہ یکہ غنڈ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں اہل کار زخمی، جب کہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
عسکری ذرائع کے مطابق شب قدر کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے میں اہل کار زخمی ہوگیا، دھماکے سے فورسز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

ذرائع کے مطابق دھماکا ڈنڈو پل کے قریب کیا گیا، جہاں سے سیکیورٹی فورسز کا قافلہ چارسدہ سے مہمند ایجنسی جا رہا تھا۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، جس کا ہدف فورسز کی گاڑی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY