جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں بڑی پیشرفت، ایف آئی اے نے ناصرجنجوعہ، خرم یوسف اور غلام جیلانی کو کلیئر کردیا۔
ایف آئی اے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گرفتار تینوں ملزمان کیخلاف شواہد نہیں ملے، عدالت چاہے تو گرفتار تینوں ملزمان کو رہا کر دے۔
ایف آئی اے نے تحقیقاتی رپورٹ میں تینوں ملزمان کو ڈسچارج کر دیا۔












