شمالی کوريا اور امريکا کے درميان مذاکرات کا آئندہ دور پانچ اکتوبر کو ہو رہا ہے۔ يہ اطلاع پيونگ يانگ میں شمالی کوریا کی سرکاری نيوز ايجنسی نے منگل کے روز دی۔

شمالی کوريا کے متنازعہ جوہری پروگرام پر بات چيت کے ليے دونوں ممالک کے مندوب چار اکتوبر کو اکٹھا ہوں گے، جس کے بعد اگلے روز باقاعدہ مذاکرات شروع کیے جائیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY