وویمن چیمبر آف کامرس راوپنڈی
کی خدمات کاروباری خواتین کیلئے قابل تعریف ہے اس مضبوط سنگ بنیاد رکھنے والی میڈم حینامنصب خان کے سچائیوں اورمضبوط قدمی کا منہ بولتا ہوا یہ ادارھ ثبوت ہے جس میں خواتین کو شعور کے ساتھ ساتھ خود اعتماد ہونے کا موقع بھی دیا جاتا ہے اس ادارے کے مقصد پر بات چیت کرتے ہوئے حینامنصب خان کی کولیگز کے اس موقع پراظہار خیالات
جنرل سیکریٹری شمائلہ اسجد چیف ایگزیٹومیڈم نیلم خالد چوہدری ۔ پریذیڈنٹ امبرین زمان اوردیگرعہدیداروں نے خواتین کیلئے اس ادارے کی خدمات اور حوصلہ افزائ کےحوالے سے میڈم حینامنصب کے اس اقدام کو بہت ہی سہرا ہا ہے حینامنصب خان نے کاروباری خواتین کیلئےآسان فراہمی والے قرضوں کیلئے اوپر کی سطح پر رسائ حاصل کرکے ہرخواتین کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کا مستحکم اور پختہ ارادھ ظاہر کرکے ہرخواتین کیلئے اک یقین بھرا راستہ کھولا ہے وویمن چیمبر آف کامرس کی خواتین کی حوصلہ کیلئے بینکوں سے لون کے معتلق مکمل اور تفصیلی بات چیت کرکے سبھی خواتین کو مالی اور معاشی طور پر مضبوط ہونے کی تلقین بھی کی ہےچیف ایگزیٹو میڈم نیلم خالد کا اس موقع پر کہاہے کہ کاروبار کیلئے اعلی تعلیمی ڈگریوں کی نہیں بس خود اعتمادی اور سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے یہ دونوں چیزیں آپکو وویمن چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے پلیٹ فام سے ملے گئ
ثنا ظہیر منڈی بہاؤالدین













