امریکی صدرجو بائیڈن کا فلسطین کے مسئلے کے حل پر زور

0
882

امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطین کے مسئلے کے حل پر زور دیتے ہوئے کہا طویل مدتی سکیورٹی دو ریاستی حل کے بغیر ممکن نہیں۔

امریکی صدر نےکہا فلسطین اور اسرائیل دونوں ملکوں کو اس سے فائدہ ہوگا،دونوں ملکوں کی مساوی آزادی اور وقارکے لیے کام کرتے رہے ہیں۔ قطر،مصراوراسرائیل کے رہنماؤں سے رابطے میں ہیں۔

جوبائیڈن نے مزید کہا کہ معاہدے کے ہر پہلو پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے رابطے میں ہوں۔

SHARE

LEAVE A REPLY