ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں، امریکی اتحاد

0
756

امریکا کے زیر قیادت عسکری اتحاد کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی ٹھوس ثبوت نہیں کہ داعش کا سربراہ ابو بکر البغدادی زندہ ہے یا مارا گیا۔

اتحاد کے ترجمان امریکی کرنل ریان ڈلون نے پینٹا گون کو ایک بریفنگ کے دوران بتایا کہ اگر البغدادی زندہ بھی ہے تب بھی الرقہ اور موصل میں اب اس شدت پسند گروہ کا اثر ختم ہو رہا ہے اور داعش کے زیر قبضہ علاقے تیزی سے اُس کے ہاتھ سے نکلتے جا رہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY