ایون فیلڈ ریفرنس کیس، فیصلہ دو گھنٹے کے لیئے موخر ہونے کے بعد مزید موخر ہو گیا،دراصل پاکستانی وقت کے مطابق یہ فیصلہ دوپہر ساڑھے بارہ بجے سنانے کا اعلان کیا گیا تھا تا ہم عدالت نے بتایا ہے کہ یہ فیصلہ دو گھنٹے کی تاخیر سے دوپہر ڈھائی بجے سنایا جائے گا لیکن بعد میں رجسٹرار عدالت کے مطابق تین بجے فیصلہ سنایا جانے کا بتایا۔ تا ہم تین بجے خود جج نے ٓ کر بتایا کہ کچھ فوٹو کاپی باقی ہیں اور اب فیصلہ ساڑھے تین بجے سنایاجائے گا
یاد رہے کہ اس سے قبل عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کی وہ درخواست مسترد کر دی تھی کہ فیصلے کے اعلان کو کچھ عرصے کے لیئے موخر کر دیا جائے۔












