وفاقی کا بینہ کے فیصلے کے مطابق 60فیصد خالی ریگولر آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ ۔سردار علی زئی

0
1141

وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت اطلاعات و نشریات کے ذ یلی ادارے پا کستان براڈ کاسٹنگ کا رپو ریشن نے گریڈ ایک تا گریڈ بیش کی کل 782آسامیاں موقوف کردی ہیں جبکہ گریڈ ایک سے اآٹھ تک کی 61پوسٹوں کو بے جان (dying) قرار دے دیا گیا ہے ۔

وفاقی کا بینہ کے فیصلے کے مطابق 60فیصد خالی ریگولر آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے۔

اس فیصلہ کی روشنی میں وزارت اطلاعات ونشریات میں گریڈ سترہ سے بیس تک کی 227اور گریڈ ایک سے سولہ تک کی 555پوسٹیں(کل 882) پوسٹیں ختم کی گئی ہیں۔ سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات عنبرین جان کی منظوری سے ان پوسٹوں کے خاتمے کا مراسلہ جاری کردیاگیا ہے۔۔

SHARE

LEAVE A REPLY