آخری بار کب نہائی تھی، یاد نہیں: گلوکارہ لیڈی گاگا

0
1137

آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر انکشاف کیا کہ انہیں نہیں یاد کہ وہ آخری بار کب نہائی تھیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے ٹویٹ میں لیڈی گاگا نے اس بات کا عتراف کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے منیجر نے ان سے سوال کیا کہ وہ آخری بار کب نہائی تھیں۔

لیڈی گاگا کے مطابق انہوں نے اپنے منیجر کو جواب دیا کہ انہیں یاد نہیں کہ آخری بار وہ کب نہائی تھیں۔ پاپ گلوکارہ نے اپنے منیجر سے ہونے والی ذاتی گفتگو کو ٹوئٹر پر شیئر کر دیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY