شادی سے انکار کسی بھی بات پر ہو سکتا ہے

0
595

بھارت میں 27 سالہ رماکانت پترا نامی دولہے نے شادی کی رسومات کا آغاز ہونے سے قبل شادی سے انکار کردیا اور تقریب چھوڑ کر چلا گیا۔

باراتیوں کو کھانے کیلئے لے جایا گیا تو معلوم ہوا مینیو میں بھارتی ڈش مٹن کڑی شامل نہیں کی گئی جس پر دولہا آگ بگولہ ہوگیا ۔

دلہن والوں کی بے پناہ منتوں کے باوجود لڑکے والے نہ مانے اور شادی سے انکار کردیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY