اسرائیلی فوج کا جنین پر دھاوا، جبریات میں گھر دھماکوں سے اڑا دیے

0
945

اسرائیلی فوج کے دستوں نے بلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھر جاری رہا۔

اسرائیلی فوجی مقبوضہ مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ کے اطراف تعینات ہیں۔

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے کے علاقے جبریات میں گھروں کو دھماکوں سے اڑا رہے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY