موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

0
881

مچھروں پر تحقیق کرنے والے کئی ماہر سائنسدانوں کی ایک حالیہ تحقیق میں یہ حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب سپرے اور ادویات کے مقابلے میں موسیقی سنا کر مچھروں سے بہتر طور پر بچا جا سکتا ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ سپرے اور مچھر بھگاو ادویات انسانی استعمال کیلئے فائدہ مند نہیں بلکہ ان میں موجود کیمیکلز انسانی نظام تنفس کیلئے نقصان دہ ثابت ہوئے ہیں۔

تحقیق کے مطابق امریکی میوزک پروڈیوسر سکرل لکس کی دھنیں دوسری دھنوں کے مقابلے میں مچھر بھگانے کیلئے زیادہ پر اثر ثابت ہوئی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY