سعودی عرب میں 35 سال بعدہلی بار سینما ہاؤس میں فلم

0
82

سعودی عرب میں سینما ہاؤس پر 35 سالہ پابندی کا خاتمہ ہالی وٖڈ فلم بلیک پینتھر سے ہو گا۔

فلم کی نمائش سعودی ڈیولپمنٹ اینڈ انویسٹمنٹ انٹرٹینمنٹ کمپنی اور یو ایس تھیٹر کے ماہرین اے ایم سی کے اشتراک سے ہو گی۔اس مقصد کیلئے کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ ریاض میں ایک نیا سینما ہاؤس اور کمپلیکس تعمیر کیا گیا ہے۔ عام شہریوں کیلئے مئی میں تمام سینما ہاؤس کھل جائیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY