وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو پاکستانی جلیبی اور گلاب جامن کی یاد ستانے لگی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے پاکستانیوں کو عید مبارک کا پیغام دیا۔
اس موقع پر انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ وہ جلیبی اور گلاب جامن کی کمی محسوس کر رہی ہیں













