جمائما گولڈ سمتھ کو جلیبی اور گلاب جامن کی یاد ستانے لگی

0
2304

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کو پاکستانی جلیبی اور گلاب جامن کی یاد ستانے لگی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے پاکستانیوں کو عید مبارک کا پیغام دیا۔

اس موقع پر انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ وہ جلیبی اور گلاب جامن کی کمی محسوس کر رہی ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY