Home دُنیا یمن: حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک دُنیا یمن: حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک 29/08/2023 926 0 Share on Facebook Tweet on Twitter یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں حملہ کیا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR تازہ ترین اسرائیل میں ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد ابھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ پاکستان پاکستان نے تائیوان کی ائیر لائنز کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا پاکستان پاکستان کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت LEAVE A REPLY Cancel reply Save my name, e-mail, and website in this browser for the next time I comment. MOST POPULAR اے ڈی خواجہ کے تبادلے کا تنازعہ، سندھ حکومت کی سپریم... 30/10/2017 انتقامی کارروائیاں ملک کو پیچھے لے جاتی ہیں، سعد رفیق 24/06/2019 ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی ٹاپ چار پوزیشنز... 13/03/2023 Qatar commutes death sentences for Indian ex-navy officers convicted of spying 28/12/2023 Load more HOT NEWS پاکستان کوئٹہ,دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سینی ٹائزیشن کا آغاز دُنیا یو اے ای نے سعودیہ اور ایران کے سفارتی تعلقات کی... تازہ ترین سانحہ ماڈل ٹاؤن: نئی جے آئی ٹی کے قیام کیلئے سپریم... آج کی بات ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی