Home دُنیا یمن: حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک دُنیا یمن: حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک 29/08/2023 924 0 Share on Facebook Tweet on Twitter یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں حملہ کیا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR آج کی بات ایران امریکہ تازہ صورت حال۔ سب خبریں ایک جگہ ایک نظر میں دُنیا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی تازہ ترین برطانیہ میں کوکین سے منسلک جرائم میں 10 فیصد اضافہ، سالانہ منڈی 10 ارب پاؤنڈ تک پہنچ گئی LEAVE A REPLY Cancel reply Save my name, e-mail, and website in this browser for the next time I comment. MOST POPULAR برلن ٹرک حملے کا ملزم اٹلی میں پولیس کے... 23/12/2016 پاکستان کی قومی اسمبلی میں گالیاں اور دھینگا مُشتی 27/01/2017 نہایت اسکی حسین ابتدا ہے اسماعیل۔نصرت نسیم 15/08/2021 Three ex-army officers taken into custody in Faiz Hameed case: ISPR 16/08/2024 Load more HOT NEWS پاکستان پنجاب پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری دبئی سے گرفتار تصویر گیلری محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کا انتقال Pak/India/Gulf DG ISPR presents ‘irrefutable’ evidence of Indian-sponsored terrorism in Pakistan رپورٹس/ میڈیا کیا ہم سے کمزور خلائی مخلوق موجود ہے