حکومت نے سیکرٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

سیکرٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹانے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY