چند خوبصورت اور یادگار لمحات میڈم نیلم خالدکی فیملی کے ساتھ

0
1093

ویمن چیمبر آف کامرس راولپنڈی کی چیف ایگزیٹو میڈم نیلم خالد چوہدری کے بیٹے اویس خالد کی شاندار دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد بلیسنگ مارکی میں انجام پائ جس میں منڈی بہاؤالدین سے قلم نگار افسانہ نگار ثناظہیر نے خصوصی شرکت کی۔اور بہت ہی خوبصورت اور یادگار لمحات میڈم نیلم خالد اور سر خالد صاحب کی فیملی کے ساتھ گزارے اوربہت سارے دوستوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اس خوشی کےموقع پر قلم نگار ثناظہیر نے میڈم نیلم خالد کی فیملی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیاہےاور اویس خالد اور مریم اویس کایہ سفر ہمیشہ ہی کامیاب گزرے اور ثناظہیر نے کہاکہ وہ ان لمحوں اور اس سفر کوہمیشہ ہی یاد رکھےگئ اور میڈم نیلم خالدچوہدری اور سرخالد صاحب کی شکر گزار رہے گئ اتنی عزت اور اپنائیت دینےپر ۔اور میڈم نیلم خالد اور سرخالد چوہدری نے بھی اپنی خوشی میں شرکت کرنے والے دوستوں اور مہمانوں کاخصوصی شکریہ کرکے اک خوبصورت اور محبتوں بھری شام کا اختام کیاہے
ثناظہیر منڈی بہاؤالدین

SHARE

LEAVE A REPLY