شہباز شریف مسلم لیگ ن کے نئے صدر ہوں گے: راجہ ظفر الحق

0
920

مسلم لیگ نون کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ پارٹی میں اکثریت کی رائے شہباز شریف کے حق میں ہے

اب تک جو مشاورت ہوئی ہے، اس میں زیادہ تر ارکان کی رائے ہے کہ پارٹی کی باگ ڈور شبہاز شریف کو تھما دی جائے کیونکہ مشرف کے دور میں بھی جب میاں نواز شریف کو سزا سنائی گئی اور سیاست سے نااہل قرار دیا گیا تو پارٹی نے شہباز شریف ہی کو صدر بنایا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY