بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نریندر مودی نے ایک پیغام جاری کیا۔

اس میں انہوں نے تحریر کیا کہ بلقیس ایدھی کے انتقال پر میں دلی تعزیت کرتا ہوں۔

بھارتی وزیراعظم نے مزید تحریر کیا کہ ان کی انسانیت کی خدمت میں پوری زندگی وقف کرنے کے عمل نے دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کیا۔

ساتھ میں نریندر مودی نے یہ بھی لکھا کہ بھارت کے عوام بھی انہیں پیار سے یاد کرتے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY