تھائی لینڈ میں روایتی لالٹین فیسٹیول

0
1905

 Published on: 13 Nov 2017

تھائی لینڈ میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں آسمان سیکڑوں کاغذی لالٹینوں سے جگمگا اُٹھا۔

اس روشنیوں بھرے فیسٹیول میں سیکڑوں افراد دریا کنارے جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں کو روشن کر کے فضا میں بلند کیا تو آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔

اس روایتی فیسٹیول میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY