لندن کے بعد ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بھی چاقو سے حملہ

0
877

ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بھی مقامی پولیس کے مطابق ایک مصروف ڈیپارٹمنٹ سٹور میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے کم سے کم تین افراد کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آور 40 سے 50 سال کی عمر کا شخص تھا جس کی تلاش جاری ہے۔

ایک ہی روز میں ہیگ اور لندن میں ایک ہی طرح کے حملوں کے درمیان ماہرین مماثلت تلاش کر رہے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY