حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا

0
989

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 376 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 25 پیسے فی لیٹراضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 398 روپے 7 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY