ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے ’پنک بال ‘ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو اننگز اور اڑتالیس سکور سے کی شکست اور سیریز میں وائٹ واش ہوگیا

شان مسعود نصف سینچری اسکور کرنے کے بعد 68 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

شان مسعود کی وکٹ 123 کے مجموعے پر گری ، ان کے آؤٹ ہوجانے کے بعد نصف سینچری اسکور کرنے والے اسد شفیق بھی 57 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

افتخار احمد 27 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے

آسٹریلیا نے خلاف توقع ناقص فیلڈنگ کرتے ہوئے کم از کم 6 کیچ ڈراپ کئے، دو کیچ لبو شین اور 2 اسٹیو اسمتھ نے چھوڑے، تاہم ان کے بولرز نے شاندار بولنگ کی۔

شاہین بولنگ اور بیٹنگ میں مکمل فیل دکھائی دیئے.

مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز۔۔ ڈیوڈ وارنر۔

SHARE

LEAVE A REPLY