ذرائع کے مطابق مراد سعید کے والد کو ملبورن ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔ مراد سعید کے والد سٹوڈنٹ ویزہ پر آسٹریلیا پہنچے تھے۔

سعید اللہ کو دستاویزات کے حوالے سے امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ سعید اللہ کو ملبورن ڈیٹینشن سنٹر منتقل کر دیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY