افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع پاکستانی سفارت خانہ تقریباً 2 ماہ کے عرصے بعد آج ( 29 دسمبر) سے مکمل قونصلر سروسز بحال کرے گا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں پاکستانی سفارت خانے نے اعلان کیا کہ ’ کابل میں پاکستانی سفارت خانہ 29 دسمبر، 2019 سے مکمل قونصلر سروسز بحال کرے گا‘۔

SHARE

LEAVE A REPLY