پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)فائیو میں شاندار پرفارمنس کےلیے ٹیموں کی تیاریاں بھی جاندار انداز میں جاری ہیں ۔ قذافی اسٹیڈیم میں لاہورقلندرز اور ملتان سلطانز نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیے ، غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی پریکٹس میں حصہ لیا۔

قذافی اسٹیدیم میں لاہورقلندرز کے کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ کی اور پھر کرکٹنگ اسکلز کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY