اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن مقرر

0
1156

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن بنالیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس اکتوبر میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس اکتوبر کے وسط میں ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY