بیچاری شاعری،اداکارہ ماہرہ خان بھی شاعرہ

0
1870

اداکاری کی دنیا میں منفرد مقام حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اب شاعری بھی کرنے لگیں۔

سوشل میڈیا پر متحرک ماہرہ اس بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کی گئی شاعری کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

زندگی کے نشیب و فراز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ماہرہ خان ٹویٹر پر لکھتی ہیں کہ

زندگی ۔۔۔ رکتی ہوئی۔۔۔ سمٹی ہوئی۔۔۔۔ سمٹی ہوئی۔۔۔ الجھی ہوئی۔۔۔ تھکتی ہوئی ۔۔۔ زندگی۔۔۔

ماہرہ خان کے شاعرانہ ٹویٹ کو دوہزار سے زیادہ لوگ لائک کرچکے ہیں۔جبکہ سیکڑوں نے ری ٹویٹ کیا۔

ماہرہ خان کی شاعری سے اداسی محسوس ہورہی تھی جس پر ان کے مداحوں نے امید افزا لائنیں پوسٹ کرکے اپنی پسندیدہ اداکارہ کو حوصلہ دینے کی کوشش کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY